Continuous use of air conditioners and health

ایئر کنڈشنر ہوا میں نمی کی مقدار کو کم کر دیتا ہے جس کے نتیجے میں جلد خشک ہو جاتی ہے۔ جلد خشک ہونے سے خارش ہو سکتی ہے۔

اس کے علاوہ ناک اور گلے کے لیے ضروری رطوبت بھی کم ہو جانے سے سانس کے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔

مسلسل مصنوعی ٹھنڈے ماحول میں رہنا سانس کے مسائل جیسا کہ دمہ اور پھیھپڑوں کے ورم کا سبب بن سکتا ہے۔ اس وجہ سے سینے میں جلن کی شکایت بھی ہو سکتی ہے۔

طویل عرصے تک ایئر کنڈیشنڈ ماحول میں رہنا تازہ ہوا اور آکسیجن کی کمی کا باعث بن سکتا ہے جس سے تھکاوٹ اور سستی کا احساس ہوتا ہے۔

نمی کی کمی آنکھوں کو خشک کر سکتی ہے اور آنکھ کے حفاظتی آنسوؤں کی جھلی کو کم کر سکتی ہے۔

ٹھنڈی ہوا پٹھوں کو سکڑنے کا سبب بن سکتی ہے جس سے پٹھوں میں سختی اور درد ہوتا ہے۔

ٹھنڈی ہوا پٹھوں کو سکڑنے کا سبب بن سکتی ہے جس سے پٹھوں میں سختی اور درد ہوتا ہے۔

Kashmir

click here to new story