Can yogurt and bananas relieve depression?

جانے دہی اور کیلا کس طرح نظامِ ہاضمہ کو متاثر کرتی ہے اور اس کے نتیجے میں ذہنی کیفیت پر کیا اثر پڑتا ہے

روزمرہ استعمال کی جانے والی پروبائیوٹک غذائیں جیسے دودھ، دہی اور کیلا ڈپریشن سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتی ہے

دہی اور کیلا ہاضمہ کو بہتر بنا کر ذہنی صحت پر مثبت اثر ڈالتی ہیں

جب یہ ڈپریشن سے جڑے مادے آنتوں سے دماغ تک پہنچتے ہیں تو وہاں کیلشیم ڈیپنڈنٹ SK2 نامی ایک پروٹین بننا شروع ہو جاتی ہے، جو ڈپریشن جیسے رویّوں کی بڑی وجہ بنتی ہے

آنتوں میں بیکٹیریا کا توازن بگڑنے سے دماغی کیمسٹری براہِ راست متاثر ہو سکتی ہے

دہی اور کیلا آنتوں اور ذہنی صحت کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلق کو مزید مضبوط کرتی ہے

پروبائیوٹک غذاؤں میں دودھ، دہی، اوٹس، کیلا، لہسن، ادرک، پنیر اور سرکہ شامل ہیں

The Islamic countries where gold is produced

click here to new story