Bluetongue cattle disease

مویشیوں میں تیزی سے ایک بیماری پھیل رہی ہے جس میں ان کی زبان نیلی ہو رہی ہے

مویشیوں میں کانگو، لمپی اسکین، ریبیز کی بیماریاں تو پھیلتی ہیں

دنیا کے کئی ممالک میں مویشیوں میں نیلی زبان والی بیماری پھیل رہی ہے، جس کو بیلو ٹنگ وائرس کہا جاتا ہے۔

س بیماری کو بلیو ٹنگ اس لیے کہا جاتا ہے کہ شدید کیسز میں جانور کی زبان اور منھ کی جھلیاں سوج کر نیلی ہو جاتی ہیں

دنیا بھر میں مویشیوں میں نیلی زبان کی بیماری میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے

لیو ٹنگ نامی بیماری ایک ایسی بیماری ہے جس میں لائیو اسٹاک یعنی گائے، بکری، بھیڑ، ہرن، اونٹ اور دیگر چرنے والے جانورمتاثر ہوتے ہیں

اس بیماری سے جانوروں کے جسم میں اندرونی خون بہنے اور آکسیجن کی کمی کے باعث بنتا ہے

اگرچہ نیلی زبان کو اس بیماری کی نمایاں علامت سمجھا جاتا ہے لیکن ہر متاثرہ جانور کی زبان نیلی نہیں ہوتی

Shahrukh Khan

click here to new story