Best Foods For Hair Growth

انڈے پروٹین اور وٹامن بی (بایوٹین) سے بھرپور ہیں۔

ایواکاڈو وٹامن کے ، وٹامن سی، فولیٹ اور صحت مند فیٹی ایسڈ سے بھرپور ہوتا ہے۔

پالک آئرن، وٹامن اے، وٹامن سی اور فولیٹ سے بھرپور ہوتا ہے۔

بادام اور تل پروٹین، وٹامن ای اور بی، فیٹی ایسڈ، کاپر اور زنک سے بھرپور ہوتا ہے۔

امرود وٹامن سی سے بھرپور اور بالوں کو ٹوٹنے سے روکتا ہے۔

دہی پروٹین، پروبائیوٹکس اور وٹامن بی 5 سے بھرپور ہوتی ہے۔

بلیک بیری اینٹی آکسیڈینٹ کا اچھا ذریعہ ہوتی ہے۔

Shahrukh Khan

click here to new story