Benefits of Fasting during ramadan

روزہ انسان میں صبر پیدا کرتا ہے۔

یہ نفس پر قابو پانے کی تربیت دیتا ہے۔

روزہ جسمانی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔

اس سے نظامِ ہاضمہ کو آرام ملتا ہے۔

روزہ تقویٰ کو مضبوط کرتا ہے۔

غریبوں کے احساس کو بیدار کرتا ہے۔

انسان برے کاموں سے رکنا سیکھتا ہے۔

ذہنی سکون حاصل ہوتا ہے۔

روزہ اللہ کی رضا کا ذریعہ بنتا ہے

The unique love story of Swara Bhaskar and Fahad Ahmed

click here to new story