Benefits of drinking lemon and honey water
یہ جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے
ہاضمہ کو بہتر بنانے کے ساتھ قبض سے نجات دلاتا ہے
خالی پیٹ میں پینے سے،وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے
جلد کو صاف اور چمکدار بناتا ہے
قوتِ مدافعت (امیونٹی) کو مضبوط کرتا ہے
گلے کی خراش اور کھانسی میں راحت دیتا ہے
توانائی بخشتا ہے اور جسم کو تروتازہ رکھتا ہے
پیٹ کی گیس اور اپھار سے آرام دیتا ہے
جسم کے پی ایچ لیول کو متوازن رکھتا ہے
Cheapest Flight Tickets