Be careful when using frozen foods
پیکٹ پر دی گئی ایکسپائری ڈیٹ ضرور چیک کریں۔
پیکنگ پر کہیں سے کٹ یا لیک نہ ہو، ورنہ فوڈ خراب ہو سکتا ہے۔
خریدتے وقت پیکٹ مکمل طور پر منجمد ہونا چاہیے، نرم نہ ہو۔
فریزر کا درجہ حرارت ہمیشہ -18 ڈگری سیلسیس یا اس سے کم رکھیں۔
ڈیفروسٹ کرنے کے بعد دوبارہ فریز نہ کریں۔
کھانے کو ڈیفروسٹ کرتے وقت صاف اور ڈھکے ہوئے برتن میں رکھیں۔
اگر بدبو یا رنگت میں تبدیلی محسوس ہو تو اسے استعمال نہ کریں۔
کچا اور پکا ہوا فروزن فوڈ ایک ساتھ نہ رکھیں۔
گوشت یا مچھلی کو اچھی طرح پکانے کے بعد ہی کھائیں۔
فروزن فوڈ کو زیادہ دن تک نہ رکھیں، تازہ استعمال بہتر ہے۔
Beautiful Tombs of World