Although yogurt is very beneficial for health,
دہی اگرچہ صحت کیلیے بے حد مفید ہے لیکن ہر غذا کی طرح اس کا ضرورت سے زیادہ استعمال یا بیمار افراد میں اس کے استعمال سے بعض ناخوشگوار اثرات ظاہر ہو سکتے ہیں
دہی کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے مگر اس کا بہت زیادہ استعمال معدے پر بوجھ بھی ڈال سکتا ہے
دہی جسم میں چپچپاہٹ اور بلغم بڑھا سکتی ہے
دہی اگرچہ پروٹین کی وجہ سے وزن کیلیے اچھی سمجھی جاتی ہے
دہی قدرتی طور پر تیزابی ہوتی ہے اس لیے اگر آپ کو پہلے سے سوزش والی بیماری مثلاً جوڑوں کا درد ہو تو احتیاط ضروری ہے
دہی کو ہمیشہ اعتدال میں رہ کر کھائیں اور دن میں استعمال کریں
دہی دن کے وقت استعمال کی جائے کیونکہ اس وقت نظام ہاضمہ زیادہ فعال ہوتا ہے
World's smallest island