کیلی فورنیا میں جنگل کی آگ بے قابو

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 07-08-2021
جنگل کی آگ
جنگل کی آگ

 

 

کیلی فورنیا:کیلی فورنیا کے شمالی علاقے میں لگی آگ 4 لاکھ 30 ہزار ایکٹر تک پھیل گئی، آگ سے 10ہزار گھر تباہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ پیراڈائز کی جانب بڑھنے لگی ہے۔

آتشزدگی سے ہونے والے نقصان کا اندازہ اب تک نہیں لگایا جاسکا۔ یاد رہے کہ پیراڈائز میں 2018 میں آگ لگنے کے باعث 85 افراد ہلاک ہوئے تھے