امریکہ:غیرملکی طلبا پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
تمثیلی تصویر
تمثیلی تصویر

 

 

واشنگٹن

بائیڈن انتظامیہ نے چینی اور دیگر غیرملکی طلبا پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق چین اور دوسرے ممالک کے طلبا اگست سے کلاسز لینے امریکا آسکیں گے۔

خبر ایجنسی نے مزید کہا کہ امریکا نے کورونا وبا کی وجہ سے چین، برازیل، ایران اور یورپی ممالک کے طلبا پر امریکا آنے کی پابندی لگائی تھی۔

(ایجنسی ان پٹ)