اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ پرقرارداد منظور

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 24-01-2021
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی

 

جنیوا:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک ایسی قرارداد کو منظوری ملی ہے جس میں دنیا بھر کے مذہبی مقامات کے تحفظ کی بات کہی گئی ہے. یہ قرارداد اتفاق راۓ سے منظور کی گئی.
مذکورہ قرارداد پاکستان ،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت او آئی سی میں شامل  ملکوں نے پیش کی تھی.
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہےکہ جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد منظور ہونے پر خوشی ہے۔
(ایجنسی ان پٹ کے ساتھ)