یو اے ای:ویکسین نہ لگوایاتوعوامی مقامات میں داخلے پر پابندی

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
ویکسین نہ لگوایاتو....
ویکسین نہ لگوایاتو....

 

 

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

ابوظبی میڈیا کے مطابق ویکسین نہ لگانے والوں پر15 جون سے عوامی مقامات میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

عوامی و تجارتی مقامات پر ویکسین لگوانے والوں اور منفی کورونا رپورٹ کے حامل افراد کو ہی داخلے کی اجازت ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ (ایجنسی ان پٹ)