افغان مسئلے کا اصل مجرم امریکا:چین

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
افغان مسئلے کا اصل مجرم امریکا:چین
افغان مسئلے کا اصل مجرم امریکا:چین

 

 

بیجنگ

چینی وزارت خارجہ نے امریکا کو افغان مسئلے کا اصل مجرم قرار دے دیا۔

چینی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق امریکا نے افغانستان میں اپنی ذمہ داریاں نظر انداز کیں اور امریکا نے عجلت میں افغانستان سے فوجی دستے واپس بلائے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نے اس عمل سے افغان عوام، خطےکےدیگرممالک پرملبہ ڈال دیا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا افغان مسئلے کا اصل مجرم ہے اور افغان مسئلے کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ (ایجنسی ان پٹ )