دنیا کا سب سے لمبی ناک والا انسان

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 05-12-2021
دنیا کا سب سے لمبی ناک والا انسان
دنیا کا سب سے لمبی ناک والا انسان

 

 

انقرہ: دنیا میں سب سے لمبی انسانی ناک کا عالمی ریکارڈ بن گیا

ترکی کے محمد نے سب سے لمبی ناک کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے محمد کی 3.46 انچ لمبی ناک کو دنیا میں سب سے لمبی انسانی ناک قرار دے دیا ہے۔

محمد کا کہنا ہے کہ غیرمعمولی لمبی ناک کی وجہ سے ان کو اکثر مذاق کا نشانہ بننا پڑتا تھا لیکن ساتھ ہی ساتھ ان میں سونگھنے کی حس بھی دوسروں کے مقابلے میں ہمیشہ زیادہ رہی ہے۔