تائیوان:آتشزدگی میں 46 افراد ہلاک،12 سے زائدزخمی

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 14-10-2021
تائیوان:آتشزدگی میں 46 افراد ہلاک،12 سے زائدزخمی
تائیوان:آتشزدگی میں 46 افراد ہلاک،12 سے زائدزخمی

 

 

تائیوان میں جمعرات کو ایک 13 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ اس آتشزدگی میں 46 افراد ہلاک اور 12 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

کاؤ سونگ سٹی فائر ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے بتایا کہ آگ صبح 3 بجے کے قریب لگی۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے صبح 3 بجے دھماکے کی آواز سنی ہے۔