ملکہ الز بتھ نے سوشل میڈیا پربدلاپروفائل فوٹو

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-04-2021
ملکہ الز بتھ
ملکہ الز بتھ

 

 

لندن

ملکہ الزبتھ نے پرنس فلپ کی موت اور آخری رسومات کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پروفائل تصاویر کو بدل لیا۔

ملکہ نے 2ہفتے کا سوگ ختم ہونے کے بعد ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصاویر کو بدلا۔

انہوں نے پرنس فلپ کے ساتھ اپنی تصاویر کو ہٹا کر سوشل میڈیا پروفائل پر صرف اپنی تصویر لگادی ہے۔

میڈیا کے مطابق شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن سمیت شاہی خاندان کے دیگر افراد نے پرنس فلپ کی موت کے بعد اپنی سوشل میڈیا پروفائل تصاویر کو بدل دیا تھا۔

(ایجنسی ان پٹ)