مدینہ منورہ پہنچ کر بھی نہیں سدھرے،5 پاکستانی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 25-12-2021
مدینہ منورہ پہنچ کر بھی نہیں سدھرے،5 پاکستانی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار
مدینہ منورہ پہنچ کر بھی نہیں سدھرے،5 پاکستانی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

 

 

ریاض:سعودی عرب میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے 5 پاکستانیوں کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

ملزمان کے قبضے سے خطیر رقم بھی برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی افسر کو مطمئن نہ کرسکے۔

تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کرانے اور اسے بیرون ملک بھجوانے کے الزام میں 5 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔

میڈیا کے مطابق ریجنل پولیس ترجمان نے بتایاکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کی مخصوص ٹیم نے پانچ غیر ملکیوں کو حراست میں لیا جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔ (ایجنسی )