پاکستان : تحریک انصاف کے اراکین کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 11-04-2022
پاکستان : تحریک انصاف کے اراکین کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
پاکستان : تحریک انصاف کے اراکین کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

 

 

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے انڈیپنڈنٹ اردو کی نامہ نگار قرۃالعین شیرازی کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے تمام اراکین قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تصدیق کی کہ پی ٹی آئی اراکین نے مستعفی ہونا شروع کردیا۔ اس کے علاوہ، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سوشل میڈیا پر اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔