امریکا میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
پھر فائرنگ کا واقعہ
پھر فائرنگ کا واقعہ

 

 

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ صنعتی پارک میں پیش آیا۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔مارچ کے وسط سے امریکا کی مختلف ریاستوں میں لوگوں کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنانے کے واقعات جاری ہیں۔ادھر جنوبی کیرولائنا میں پروفیشنل فٹ بالر نے ڈاکٹر، اس کی بیوی اور پوتوں سمیت 5 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔