ملا برادر' ہونگے طالبان حکومت کے سربراہ'

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
ملا برادر
ملا برادر

 

 

کابل : طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر نئی افغان حکومت کی قیادت کریں گے۔ ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی نے جمعے کو بتایا ہے کہ ’کم سے کم تین مختلف ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

‘ ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان کے بانی ملا عمر کے صاحبزادے ملا محمد

یعقوب اور شیر محمد عباس ستانکزئی کو بھی نئی حکومت میں اہم عہدے دیے جائیں گے۔

اس سلسلے میں کابل میں ایک میٹنگ جاری ہے ۔جس میں حکومت سازی کے تعلق سے اہم فیصلے کئے جارہے ہیں۔