میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، سات ہلاک

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 22-02-2021
میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ
میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ

 

 

نئی دہلی ۔ میکسیکو کی مغربی ریاست وراکروز میں فوجی طیارے کے گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ اطلاع یونیورسل میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حادثہ ایمیلیانو زپاٹا میونسپلٹی میں پیش آیا ہے۔ میڈیا کے مطابق میکسیکو ایئرفورس کا لیرجیٹ قسم کا ایک طیارہ اس حادثے میں گرکر تباہ ہوگیا۔