مولوی کی مسجد میں بچیوں سے نا زیبا حرکات، ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-08-2021
مولوی کی مسجد میں بچیوں سے نا زیبا حرکات، ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل
مولوی کی مسجد میں بچیوں سے نا زیبا حرکات، ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل

 

 

مکوآنہ

فیصل آباد مسجد میں مولوی کی بچی سے نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ملزم بچیوں کو ڈرا دھمکا بھی رہا تھا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہونے پرعوام نے سخت ردِعمل کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں مسجد کے اندر ایک مولوی کو دو بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں ملزم کو بچی کے منہ پر تھپڑ بھی مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس سے واضح ہے کہ ملزم بچیوں کو ڈرا دھمکا بھی رہا تھا واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تو صارفین نے سخت ردِعمل کا اظہار کیا اور ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

(ایجنسی ان پٹ )