فن لینڈ : دنیا کا سب سے ’خوش‘ ملک

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 20-03-2021
فن لینڈ خوشیوں کی سرزمین
فن لینڈ خوشیوں کی سرزمین

 

 

نئی دہلی۔ خوشیوں کی بات کریں تو آج دنیا میں ’یوم خوشی‘ بھی منایا گیا ہے۔ اس موقع پر جو رپورٹ پیش کی گئی ہے اس کے مطابق دس سرفہرست ممالک میں نو یوروپ کے ہیں۔ یورپ کا فن لینڈ سر فہرست ہے ۔

جس کے بعد آئس لینڈ،ڈنمارک،سوئیزلینڈ،نیدر لینڈ،سوئڈن ،جرمنی ،ناروے،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا شامل ہیں۔ 2011 میں اقوام متحدہ نے اس بات کو تسلیم کیا تھا کہ خوشی اور خوش رہنا انسان کا بنیادی مقصد ہے جس کے بعد اگلے برس سے اس دن کو باقاعدہ منانے کی تجویز منظور کرلی گئ تھی۔۔