عمان میں نہیں ہوگی عیدالفطر کی نمازباجماعت

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 04-05-2021
عمان کی ایک شاندار مسجد
عمان کی ایک شاندار مسجد

 

 

عمان

عمان میں اس سال بھی عیدالفطرکی باجماعت نماز نہیں ہوگی۔ سلطنت عمان نے کورونا وائرس کی نئی لہر کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اس سال بھی عید گاہوں اور جامع مساجد میں عید کی نماز پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔

عمانی میڈیا کے مطابق سلطنت عمان کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے سرکاری ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اس سال عید کی باجماعت نماز ملک میں کہیں نہیں ہوگی۔

(ایجنسی ان پٹ)