سری لنکامیں معاشی بحران: صدر کی رہائش گاہ کے باہرعوامی احتجاج

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 01-04-2022
سری لنکامیں معاشی بحران: صدر کی رہائش گاہ کے باہرعوامی احتجاج
سری لنکامیں معاشی بحران: صدر کی رہائش گاہ کے باہرعوامی احتجاج

 

 

کولمبو:سری لنکا میں بڑھتے معاشی بحران اور کافی وقت تک بجلی کی عدم دستیابی سے لوگوں کے غصے میں اضافہ ہوگیا ہے۔

جمعرات کو دیر رات دارالحکومت میں صدر گوٹابایا راجا پکشے کی نجی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں مظاہرین جمع ہوئے۔

پولیس کو یہاں جمع ہونے والے مشتعل لوگوں کے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے استعمال کے ساتھ تیز پانی کا بوچھار کرنی پڑا۔

اس دوران مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز لیکر’گوٹا گھر واپس جاؤ‘ جیسے کئی حکومت مخالف نعرے لگائے اور حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا کیونکہ وہ ملک کی معیشت کو ٹھیک سے نہیں سنبھال پا رہے ہیں۔ (ایجنسی)