شیردل ہندوستانیوں نےجیت لئےلنکا کےشیروں کےدل

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
کولمبو کے آسمان پر دکھائے انڈین ایر فورس کے جنگی جہازوں نے جلوے
کولمبو کے آسمان پر دکھائے انڈین ایر فورس کے جنگی جہازوں نے جلوے

 

 

جنگی جہازوں اور جدید ہیلی کاپٹروں نے آسمان پر مچا دیا کہرام ۔

بہ پناہ صلاحیتوں کے نمونے کا مظاہرہ ۔

سوریہ کرن اورسارنگ کے ساتھ تجس ایل سی اے نے دکھائے فضائی جوہر۔

سری لنکن ایر فورس کے سترہویں یوم تاسیس کے موقع پرکولمبو میں تین روزہ ایر شو ہوا۔جس کا ہر دن یادگار تھا۔کل آخری دن بھی کولبو میں لنکائی باشندوں نے خوب لطف لیا۔جس میں ہندوستان کے ایر چیف مارشل آر کے بھد وریا نے بھی شرکت کی ۔تین روزہ پہلے ایر شو کی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں ہندوستان کی ایر فورس نے بھی حصہ لیا اور اہل لنکا کے دل جیت لئے ۔

fdsa

کولمبو کے آسمان پر انڈیں ایر فورس کی گرج

8765

آسمان پر جوہر دکھاتے ہندوستانی فوج  کے ہیلی کاپٹر

sasas

لنکا کے آسمان پر اونچی اڑان

https://urdu.awazthevoice.in/upload/news/s2.jpg