امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیارچین:چینی صدر

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 10-11-2021
امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیارچین:چینی صدر
امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیارچین:چینی صدر

 

 

بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اختلافات سے مناسب طریقے سے نمٹنے کے لیے امریکا کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے۔

امریکامیں چین کے سفیر کن گینگ نے واشنگٹن میں یو ایس چائنا تعلقات کے قومی کمیٹی کے عشائیے میں چینی صدر شی جن پنگ کا خط پڑھا ۔

چینی صدر کا خط میں کہنا تھا کہ چین علاقائی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔

واضح رہے کہ چین اور امریکا کے صدور کی ورچوئل میٹنگ آئندہ ہفتے میں متوقع ہے۔