امریکا کو سپرپاور ماننے سے برطانیه کا انکار

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
امریکا کو سپرپاور ماننے سے برطانیه کا انکار
امریکا کو سپرپاور ماننے سے برطانیه کا انکار

 

 

لندن

برطانیہ کے وزیر دفاع بین ویلس نےنام لیے بغیر امریکا کو سپر پاور ماننے سے انکار کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں بین ویلس کا کہنا تھا کہ کسی ایسے ملک کو سپر پاور نہیں کہا جا سکتا جو کسی بات پر قائم رہنےکے لیے تیار نہ ہو۔

بین ویلس کا کہنا تھا کہ وہ ملک جو کسی بات پر قائم نہ رہے وہ بڑی طاقت تو ہو سکتا ہےلیکن عالمی طاقت نہیں۔ (ایجنسی ان پٹ)