افغانستان: اقوام متحدہ کی جانب سےہیلتھ ورکرز کی تنخواہیں ادا

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | 2 Years ago
افغانستان: اقوام متحدہ کی جانب سےہیلتھ ورکرز کی تنخواہیں ادا
افغانستان: اقوام متحدہ کی جانب سےہیلتھ ورکرز کی تنخواہیں ادا

 

 

کابل:اقوام متحدہ نے گزشتہ ماہ افغانستان میں 23,500 ہیلتھ ورکرز کو براہ راست تقریباً 8 ملین ڈالر کی تنخواہیں ادا کیں۔

ذرائع کے مطابق افغانستان میں ہیلتھ ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی گلوبل ہیلتھ فنڈ کے اشتراک سے کی گئی۔

اقوام متحدہ افغان ہیلتھ ورکرز حقوق کو یقینی بنانے اور صحت کے بحران کو روکنے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہے۔