افغان طالبان کمانڈر کا کابل اسپتال کا دورہ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
اسپتال کا دورہ
اسپتال کا دورہ

 

 

کابل:افغان طالبان کمانڈر عبدالحمید حماسی نے کابل اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتالوں میں ڈاکٹرز سے کام جاری رکھنے کی درخواست کی۔ عبدالحمید حماسی نے کہا ہے کہ خواتین ڈاکٹرز بلاخوف اپنی ڈیوٹی نبھائیں، موجودہ نظام سے قبل اکثر خواتین ڈاکٹرز خوف زدہ تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اب انہیں بالکل نہیں ڈرنا چاہیے، افغانستان کی خواتین ڈاکٹر ہماری مائیں بہنیں ہیں۔