#Mukesh Ambani

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 14-03-2021
 ممبئی پولیس افسر سچن وازے
ممبئی پولیس افسر سچن وازے

 

ممبئی۔قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے مطابق ممبئی پولیس کے افسر سچن وازے کو 25 فروری کو ممبئی میں صنعت کار مکیش امبانی کے گھر کے قریب بارود سے بھری گاڑی رکھنے کے معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سچن وازےاس سے قبل دھماکہ خیز مواد کا تفتیش کار تھا ۔این آئی اے کے ایک سینئر افسر نے بتایا ہے کہ سچن وازے نے اس معاملہ میں اپنے کردار کا اعتراف کرلیا ہے۔ ابھی مزید تفتیش جاری ہے۔