#LaluPrasadYadav

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
لالو پرساد یادو کاآج 74 واں جنم دن
لالو پرساد یادو کاآج 74 واں جنم دن

 

 

پٹنہ :بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو کاآج 74 واں جنم دن ہے۔ چارا گھوٹالہ میں حال ہی ضمانت پر باہر آئے ہوئے لالو پرسادکی سالگرہ کے موقع پر ان کی رہائش گاہ پر زبردست ہلچل ہے۔ لالو کی 74 ویں سالگرہ کے موقع پر اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو سمیت کئی لیڈران نے انہیں مبارک باد دی ہے۔