#jyotibaphule

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 11-04-2021
#jyotibaphule
#jyotibaphule

 

 

وزیراعظم نریندر مودی نے انقلابی شخصیت جیوتی راؤ پھولے کی سالگرہ کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا،’ عظیم سماجی کارکن، فلسفی اور مصنف مہاتما جیوتیبا پھولے کی سالگرہ پر انھیں صدہا خراج عقیدت۔ وہ پوری زندگی تعلیم نسواں اور انھیں بہ اختیار بنانے کی بابت پابند عہد تھے۔ سماجی اصلاح کے تئیں ان کی جذبہ آنے والی نسلوں کو تحریک دیتا رہے گا‘۔