#IndianCricketTeam

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 21-07-2021
#IndianCricketTeam
#IndianCricketTeam

 

 

ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے منگل کو یہاں آر. پریمداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹیم انڈیانے تین میچوں کی سیریز میں 2-0 سے ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔