سرینا ولیمز کا اخراج

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 30-06-2021
 رو پڑیں سرینا ولیمز
رو پڑیں سرینا ولیمز

 

 

 امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ سے باہر ہوگئیں۔ سرینا ولیمز پہلے راؤنڈ کے میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئی تھیں۔

سرینا ولیمز اس وقت انجری کا شکار ہوئیں جب پہلے سیٹ میں مقابلہ تین، تین گیم سے برابر تھا۔ ٹینس اسٹار انجری کے باعث آبدیدہ بھی ہوگئیں۔

 واضح رہے کہ20 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ سرینا ولیمز چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ سے آگے نہ جاسکیں۔