وزیراعظم مودی نے دی نیرج چوپڑہ کو مبارکباد

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | 1 Years ago
وزیراعظم مودی نے دی نیرج چوپڑہ کو مبارکباد
وزیراعظم مودی نے دی نیرج چوپڑہ کو مبارکباد

 

 

نیو دہلی:وزیراعظم  نریندر مودی نے نیرج چوپڑہ کو، مردوں کے نیزہ پھینکنے کی عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کےایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا: ’’ہمارے نامورایتھلیٹوں میں سے ایک کا ایک عظیم کارنامہ! #عالمی چمپئن شپ میں تاریخی چاندی کا تمغہ جیتنے پر @نیرج چوپڑہ کو مبارکباد۔یہ بھارتی کھیل کود کے لئے ایک خصوصی لمحہ ہے ۔ نیرج کو ان کی آئندہ کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔