پچیسویں باردنیا کی سب سے اونچی چوٹی تک پہنچنے کا نیاعالمی رکارڈ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
کامی ریٹا:نیاعالمی رکارڈ
کامی ریٹا:نیاعالمی رکارڈ

 

 

کٹھمنڈو

نیپالی کوہ پیما کامی ریٹا نے 25 ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی ’’ماؤنٹ ایورسٹ‘‘ سر کر کے نیا ریکارڈ بنادیا ۔

کامی نے 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو پہلی بار 1994 میں سر کیا تھا جس کے بعد وہ تقریباً ہر سال اس پہاڑ کی چوٹی پر پہنچے ہیں۔

۔ 2019 میں کامی ریٹا نے ایورسٹ کو دو بار سر کیا تھا ، ان کی تازہ ترین مہم جوئی پہاڑ پر مہم جوئی کے لیے لگائی گئی رسیوں کی درستی کے لیے تھی ۔

کامی ریٹا ماضی میں کے ٹو کی چوٹی بھی سر کرچکے ہیں ۔ (ایجنسی ان پٹ)