مارشل آرٹ : پلوامہ کے اویس یعقوب کی کامیابی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 03-03-2021
اویس یعقوب
اویس یعقوب

 

 

سری نگر ۔ پلوامہ ضلع کے موران گاوں کے اویس یعقوب نے مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) قومی چیمپئن شپ 2021 میں اپنےجلوے دکھائے۔انہیں والٹر ویٹ زمرے میں دوسرامقام حاصل کیا۔انہوں نے قومی سطح پر بارہ گولڈ ،چھ سلور میڈل حاصل کئے ہیں۔ان مقابلوں میں 28ریاستوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔