فٹبال ورلڈکپ: فرانس کے بعد برازیل بھی پری کوارٹر فائنل میں

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 28-11-2022

فٹبال ورلڈکپ: فرانس کے بعد برازیل بھی پری کوارٹر فائنل میں
فٹبال ورلڈکپ: فرانس کے بعد برازیل بھی پری کوارٹر فائنل میں

 

 

دوحہ: برازیل نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

ورلڈکپ میں برازیل کی ٹیم لاسٹ 16 میں پہنچنے والی دوسری ٹیم ہے، اس سے قبل فرانس پری کوارٹر فائنل میں پہنچا تھا۔ برازیل کی ٹیم 2 میچز میں 6 پوائنٹس لیکر گروپ میں ٹاپ پوزیشن پرہے۔ آج کے میچ میں برازیل کی جانب سے واحد گول کاسیمیرو نے 83 ویں منٹ میں کیا۔