یورو کپ: کورونا پھیل سکتا ہے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
یورو کپ
یورو کپ

 

 

 جینیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ یورو کپ کی وجہ سے کورونا وائرس مزید پھیلنے لگا ہے۔

 ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ لندن اور سینٹ پیٹرز برگ میں میچ دیکھنے والے تماشائیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ایک ہفتہ کے دوران یورپ میں کورونا کیسز کی شرح میں 10 فیصد اضافہ ہوا۔

 عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ یورو کپ میچز میں کورونا ایس او پیز میں نرمی اختیار کی گئی جس سے کورونا وائرس پھیلا۔

 ادھر جرمنی کے وزیر داخلہ ہورسٹ سیہوفر نے بھی یورو کپ انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یورو کپ انتظامیہ نے عقلمندی کا ثبوت نہیں دیا، یورو کپ انتطامیہ نے کمرشل ازم کو فوقیت دی۔

 جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ سیہوفر نے کہا کہ سیمی فائنلز اور فائنل میں تماشائیوں کے آنے سے کورونا