ترنمول ایم ایل اے مستعفی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-01-2021
ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی راجیب بینرجی
ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی راجیب بینرجی

 

وزیر داخلہ امیت شاہ کے دو روزہ کولکاتا دورے سے کچھ گھنٹوں قبل ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی راجیب بینرجی  نے اسمبلی سے استعفی دے دیا ہے- یاد رہے کہ اس سے پہلے مسٹر بینرجی  نے ریاست کے وزیر جنگلات کے عہدہ سے بھی استعفی دے دیا تھا- مسٹرراجیب بینرجی ہاوڑا ڈومجور سے اسمبلی کے رکن تھے- انہوں نے اسمبلی اسپیکر بیمان بینرجی سے ملاقات کی اور اپنااستعفی انہیں سونپ دیا