نہیں ہوگی کل سے راشٹرپتی بھون کی سیاحت

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 31-12-2021
نہیں ہوگی کل سے راشٹرپتی بھون کی سیاحت
نہیں ہوگی کل سے راشٹرپتی بھون کی سیاحت

 

 

راشٹرپتی بھون اور راشٹرپتی بھون میوزیم کی سیاحت کل سے بند رہے گی.

 کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تئیں احتیاطی اقدام کے تحت عوام الناس کے لئے کل (یکم جنوری 2022) سے آئندہ اطلاع تک راشٹرپتی بھون اور راشٹرپتی بھون میوزیم کی سیاحت بند رہے گی۔

آئندہ اطلاع تک چینج آف گارڈ کی تقریب بھی منعقد نہیں ہوگی۔