جموں کے آس پاس تین مشتبہ ڈرون نظر آئے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-06-2021
فائل فوٹو
فائل فوٹو

 

 

جموں : ایک بار پھر جموں کے آس پاس تین مشتبہ ڈرون نظر آئے ، گذشتہ رات دیر ڈیڑھ بجے سے صبح 4 بجے تک 3 مختلف مقامات پر ڈرون نظر آئے ۔ذرائع کے مطابق کالوچک چھاؤنی کے علاقے میں پہلا ڈرون نظر آیا تھا۔اس کے بعد رتنچک چھاؤنی کے علاقے میں دوسرا ڈرون نظر آیا۔جبکہ تیسرا ڈرون نصر کنجوانی کا علاقہ دیکھا گیا ۔ فوجی حکام نے اس کی اطلاع پولیس کو دیدی ہے۔