مرکزی وزیر برائے محنت نے بتایا،14 کروڑ سے زائد ای شرم کارڈ جاری

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 25-12-2021
مرکزی وزیر برائے محنت نے بتایا،14 کروڑ سے زائد ای شرم کارڈ جاری
مرکزی وزیر برائے محنت نے بتایا،14 کروڑ سے زائد ای شرم کارڈ جاری

 

 

نئی دہلی:مرکزی وزارت برائے محنت اور روزگار نےغیرمنظم شعبے کے ورکروں کو 14 کروڑ سے زائد ’ای-شرم ‘کارڈ جاری کیے ہیں۔

مرکزی وزیر برائے محنت اور روزگار بھوپیندر یادو نے ہفتے کے روز ٹویٹ کر کے یہ معلومات فراہم کرتے ہوئےکہا کہ صرف چار ماہ میں یہ کامیابی حاصل کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 14 کروڑ دو لاکھ 92 ہزار 825 ورکروں کو ای-شرم کارڈ جاری کئے جا چکے ہیں (ایجنسی)