ویکسین : ٹیکہ کاری کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-05-2021
ویکسینیشن کی مہم
ویکسینیشن کی مہم

 

 

 کووڈ-اُنیس ٹیکہ کاری کا تیسرا مرحلہ نرم روی اور تیزی کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔ اس مرحلے میں 18 سال سے زیادہ عمر کے ہر شخص کے ٹیکہ لگایا جائے گا۔ اس مرحلے کیلئے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور ابھی تک دو کروڑ 66 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے کو-وِن پورٹل پر اندراج کرایا ہے۔ پیشگی بکنگ ۱۸سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کیلئے کا سلسلہ بہت سی جگہوں پر جاری ہے۔ اس مرحلے میں ٹیکہ کاری کا کام اہل افراد کیلئے مرکزی حکومت کے ٹیکہ کاری مراکز پر پہلے کی طرح مفت جاری رہے گا۔ اہل افراد میں صحت سے متعلق کارکن‘ پیش پیش رہنے والے کارکن اور 45 سال سے زیادہ عمر کے سبھی لوگ شامل ہیں۔ اپولو اسپتال اور میکس اسپتال نے کووڈ-اُنیس ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے میں اپنی حصہ داری کی تصدیق کی ہے۔ دو گروپوں نے بتایا کہ ویکسین‘ ملک میں اُن کے محدود اسپتالوں میں دستیاب ہوگا۔ کو-وِن پورٹل یا آروگیہ سیتو پر پہلے سے اندراج ویکسین کیلئے لازمی ہے۔ اس مرحلے کے دوران ٹیکہ تیار کرنے والی کمپنیاں اپنی ماہانہ جاری کی جانے والی ڈوز کا پچاس فیصد مرکزی حکومت کو سپلائی کریں گی اور اس کے بعد وہ باقی کی پچاس فیصد ریاستوں کو دینے اور کھلے بازار میں سپلائی کرنے کیلئے آزاد ہوں گی۔ کوویکسین اور کووی شیلڈ مینوفیکچررز ریاستی سرکاروں اور کھلی مارکیٹ کے لیے ٹیکوں کی قیمت کا پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں۔ مرکزی حکومت اپنے حصے کے ٹیکوں میں سے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو ٹیکے مختص کرے گی۔ ٹیکہ کاری کا پورا عمل قومی ٹیکہ کاری پروگرام کا حصہ ہوگا۔

اس مرحلے کیلئے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور ابھی تک دو کروڑ 66 لاکھ سے زیادہلوگوں نے کو-وِن پورٹل پر اندراج کرایا ہے۔18 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کیلئے کاسلسلہ بہت سی جگہوں پر جاری ہے۔اس مرحلے میں ٹیکہ کاری کا کام اہل افراد کیلئے مرکزیحکومت کے ٹیکہ کاری مراکز پر پہلے کی طرح مفت جاری رہے گا۔ اہل افراد میں صحت سے متعلقکارکن‘ پیش پیش رہنے والے کارکن اور 45 سال سے زیادہ عمر کے سبھی لوگ شامل ہیں۔اپولواسپتال اور میکس اسپتال نے کووڈ-اُنیس ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے میں اپنی حصہ داریکی تصدیق کی ہے۔ دو گروپوں نے بتایا کہ ویکسین‘ ملک میں اُن کے محدود اسپتالوں میںدستیاب ہوگا۔ کو-وِن پورٹل یا آروگیہ سیتو پر پہلے سے اندراج ویکسین کیلئے لازمی ہے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لوگوں کو27 لاکھ 44 ہزار سے زیادہ کووڈ-19 کے ٹیکہ لگائے گئے۔ وزارت