این سی بی کی باندرہ اور جوہو کے مختلف علاقوں میں چھاپے ماری

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
این سی بی کی باندرہ اور جوہو کے مختلف علاقوں میں چھاپے ماری
این سی بی کی باندرہ اور جوہو کے مختلف علاقوں میں چھاپے ماری

 

 

ممبئی: نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) ہفتہ کو ممبئی کے باندرہ اور جوہو کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے۔

این سی بی کی ٹیم باندرہ کے تاج لینڈ اینڈ ہوٹل پہنچ گئی ہے۔ این سی بی کے 9 عہدیداروں کی ٹیم یہاں آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ ٹیم کچھ دستاویزات اور الیکٹرانک شواہد کا سراغ لگانے کے لیے باندرا کے تاج لینڈز ہوٹل پہنچی ہے۔ نیز ، بل کی ادائیگی سے متعلق کچھ مشکوک لین دین کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ یہ چھاپہ یا تلاشی نہیں ہے۔