رنجیت سنگھ کے مجسمےپر حملہ افسوسناک ۔ نصیرالدین چشتی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 17-08-2021
 نصیرالدین چشتی نے کی مذمت
نصیرالدین چشتی نے کی مذمت

 

 

اجمیر:آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے سربراہ سید نصیر الدین چشتی نے پاکستان کے لاہور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمہ کو توڑے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔

انہوں نے اس کو غیر اسلامی حرکت قرار دیا اور کہا کہ یہ اسلام کی بنیادی تعلیم کے خلاف ہے۔نصیر الدین چشتی نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی شدت پسندی انتہا پر ہے ۔ جس کو مہذب سماج قبول نہیں کر سکتا ہے۔