وادی میں دہشت گردوں کا فوج پرحملہ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-01-2021
وادی میں دہشت گردوں کا فوج پرحملہ
وادی میں دہشت گردوں کا فوج پرحملہ

 

وادی کشمیرمیں دہشت گردوں نے آج صبح  10  بجکر 15  منٹ پرفوج کی تقریب پر دستی بم سے حملہ کیا- حملہ کولگام کے خانابال  میں واقع  شمسی پورہ علاقہ میں کیا گیا

اے این آئی کی خبر کے مطابق حملے میں 4 فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع  ہے- فوج کے ذرائع کے مطابق زخمیوں کو بیس ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے