کشمیر میں دہشت گرد گرفتار

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
گرفتار شدہ دہشت گرد
گرفتار شدہ دہشت گرد

 

جموں اور اننت ناگ پولیس نے جوائنٹ آپریشن کے دوران شوپیان میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا۔ ملک وادی کشمیر میں دہشت گرد تنظیم جیش محمد کی فریٹ آرگنائزیشن لشکرمصطعفے کاسربراہ بتایا جاتا ہے۔گرفتاری کے بعد قانونی کارروائی کا عمل شروع ہوگیا ہے جبکہ اس سے پوچھ  گچھ جاری ہے۔