راجوری میں ایک دہشت گرداورایک جے سی اوکی موت

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 19-08-2021
راجوری میں ایک دہشت گرداورایک جے سی اوکی موت
راجوری میں ایک دہشت گرداورایک جے سی اوکی موت

 

 

جموں

جموں و کشمیر کے راجوری میں جمعرات کو سیکورٹی فورسز کے ایک مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

اس دوران راشٹریہ رائفلز کا ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) شہید ہوا۔ گولی لگنے کے فورا بعد اسے قریبی طبی سنٹر میں داخل کرایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

۔ 6 اگست کو تھانہ منڈی کے علاقے میں پولیس نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔